the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17اپریل(ایجنسی) معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے موقف میں طلاق ثلاثہ کو جائز قرار دینے اور اس کے غلط استعمال کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کرنے سے متعلق بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "کل کو ہم چھیڑ چھاڑ، عصمت دری اور بیوی کی پٹائی کے استحصال کی بات بھی سن سکتے ہيں"۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واضح رہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے لکھنؤ میں مجلس عاملہ کے کل اختتام پذیر ہونے والے دوروزہ اجلاس میں کہا ہے کہ یکبارگي تین طلاق بول کر بیوی کو علاحدہ کرنا شرعا غلط طریقہ ہے، لیکن اسلامی شریعت میں درست قرار دیا گيا ہے۔

اس سلسلے میں صرف طلاق ثلاثہ کے استحصال پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے اور ایسا کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کرنا ، ان کے لئے تازيانہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
sayed laeeq ahmed Says:
non muslims ki muslim masail main zaban drazi sabse badi fitna gari hai. ye loug darasal apne ko fame rakhne ke liye istarah ki ghatya opinions tweet karte hain; laikin ye loug aise hi buladiye jate hain jaise paan ki peek thook kar loug paan ka maaza bhool jate hain. islam aur iski ta'limaat rahnuma the, hain aur rahenge!

Comment posted on April 18 2017
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.